لیاری ،رینجرز چھاپے کے دوران پی پی کونسل کے رکن زیر حراست
تازہ ترین : 1

لیاری ،رینجرز چھاپے کے دوران پی پی کونسل کے رکن زیر حراست

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے رکن عدنان بلوچ کو حراست میں لے لیا ہے ۔عدنان بلوچ لیاری پی ایس 111سے امیدوار بھی تھے ۔عدنان بلوچ پر الیکشن 2013میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ بھی کی گئی تھی ۔رینجرز نے عدنان بلوچ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

وقت اشاعت : 06/04/2015 - 16:17:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں