کراچی : اورنگی ٹاون سے رینجرز کا جعلی اہلکار گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی : اورنگی ٹاون سے رینجرز کا جعلی اہلکار گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء):: کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن سے جعلی رینجر اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا . ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزم مختلف گھروں میں ڈکیتیاں کرتا تھا اور ملزم کے قبضے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف وردیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں. تاہم پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/04/2015 - 15:41:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں