کراچی: نائن زیرو سے گرفتار دو ملزمان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، 3 روزہ ..
تازہ ترین : 1

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار دو ملزمان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء): نائن زیرو سے گرفتار دو ملزمان کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا. ملزم عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو پولیس کی تحویل اور سخت سکیورٹی انتظامات میں عدالت لایا گیا جہاں عدالت نے دونوں ملزمان کو 9 اپریل تک جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا. دونوں ملزمان پر پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/04/2015 - 14:53:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں