اپنے دورمیں کالاباغ ڈیم کی تعمیر صوبوں وحکومت اسٹرکچر نگ سمیت کئی اہم منصوبو ..
تازہ ترین : 1

اپنے دورمیں کالاباغ ڈیم کی تعمیر صوبوں وحکومت اسٹرکچر نگ سمیت کئی اہم منصوبو ں پرکام کیا؛مشرف

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) سابق صدرپرویزمشرف نے سینئرصحافیوں سے اپنی رہائش گاہ پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے دورحکومت میں کالاباغ ڈیم کی تعمیر صوبوں،اورحکومت اسٹرکچر نگ سمیت کئی اہم منصوبو ں پرکام کیا خصوصاً بلدیاتی نظام کو بہت مضبوط اورمستحکم شکل دینے کی کوشش کی۔بلدیاتی حکومتیں تیسری مضبوط حکومتیں ہوتی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2015 - 17:13:13

اپنی رائے کا اظہار کریں