2015ء میں الیکشن نہیں دیکھ رہا،پرویزمشرف

اتوار 5 اپریل 2015 17:11

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے سینئر صحافیوں سے اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2015ء میں الیکشن نہیں دیکھ رہے نہ اس وقت ایسی کوئی صورتحال ہے البتہ اس سال بلدیاتی الیکشن ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں