کراچی ،پی ٹی آئی کیمپ پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار سات افراد شخصی ضمانت ..
تازہ ترین : 1

کراچی ،پی ٹی آئی کیمپ پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار سات افراد شخصی ضمانت پر رہا

کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ): شہر کراچی کے علاقے کریم آباد میں پی ٹی آئی کیمپ پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار سات افراد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔گلبرگ پولیس نے گزشتہ شب کریم آباد میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر حملے کے بعد سات افراد کو حراست میں لیا تھا۔۔ اور ان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیاتمام گرفتار شدگان کو ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی کی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ جبکہ اْن کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی واپس لے لی گئی ہے

وقت اشاعت : 05/04/2015 - 14:22:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں