کراچی،گلستان جوہر میں ٹریفک حادثہ،4 افراد زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی،گلستان جوہر میں ٹریفک حادثہ،4 افراد زخمی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )کراچی کے علاقہ گلستان جوہر بلاک 15 میں ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔اتوار کو ریسکیو ذرائع نے کہاہے کہ ٹریفک حادثہ گلستان جوہر15میں پیش آیا جہاں2 گاڑیاںآ پس میں ٹکرانے سے 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچادیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 05/04/2015 - 11:38:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں