رینجرز کی اورنگی ٹاوَن، گلشن سکندر اور ملیر میں کاروائی، 16 اہم ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

رینجرز کی اورنگی ٹاوَن، گلشن سکندر اور ملیر میں کاروائی، 16 اہم ملزمان گرفتار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) رینجرز حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کراچی کے علاقوں ملیر، اورنگی ٹاوَن اور گلشن سکندر میں کاروائی کرتے ہوئے 16 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔ کاروائی کے دوران رینجر اہلکاروں کی جانب سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
وقت اشاعت : 04/04/2015 - 23:17:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں