بھارتی ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مالی امداد کی پیشکش۔
محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 20:24
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بدترین مالی بحران پر بھارتی ہاکی فیدریشن نے مدد کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے مالی امداد کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پی ایچ ایف کو ایک ای میل بھیجی گئی ہے جس میں مالی امداد کی پیشکش کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی ہاکی فیڈریشن نے موقف اختیار کیا ہے کہ چونکہ پاکستان ہاکی کا انٹر نیشنل ہاکی کی ترقی میں اہم کردار رہا ہے لہذا اگر پی ایچ ایف حامی بھرے تو بھارتی ہاکی فیڈریشن اپنے سپونسرز سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی مالی معاونت کے سلسلے میں بات کرنے کو تیار ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن پچھلے 3 سال سے بدترین مالہ بحران کا شکار ہے جس کے سبب کھلاڑیوں کو ان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقوم کی ادائیگی نہیں ہوئی ہے اور کئی انٹرنیشنل دورے بھی ملتوی کیے گئے۔ فنڈز کی کمی کے باعث 2 دن قبل تربیتی کیمپ کو بھی ختم کردیا گیا تھا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے حکومت کو 50 کروڑ کے فنڈز کی منظوری کیلئے خط بھی لکھا گیا تھا تاہم حکومت کی جانب سے کسی قسم کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ