عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا
تازہ ترین : 1
عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل 2015ء)نائن زیر و سے گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کی پولیس اہلکارکے قتل کیس میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کے ٹو کو آج پولیس اہلکار کوقتل کرنے کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں ملزم عبیدکے ٹو کی شناخت پریڈ کروائی گئی ،شناخت پریڈ کے دوران گواہ نے ملزم عبید کے ٹو کو پولیس اہلکارکے قتل میں شناخت کرلیا لیکن عدالت میں منحرف ہو گیا ۔رینجرز کا کہناتھاکہ انہوں نے اپنا کام پورا کیا لیکن گواہ عدالت میں گھبرا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 17:10:48

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • مظفر حسین کی رائے : 05/04/2015 - 12:28:49

    گلگت بلتستان میں آپ کے نمائندہ کون ہے ۔۔۔۔۔۔؟

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں