غضنفر علی خان ایف پی سی سی آئی کی مجلس قائمہ برا ئے آٹو مو ٹو انڈسٹر ی کے چیئرمین ..
تازہ ترین : 1

غضنفر علی خان ایف پی سی سی آئی کی مجلس قائمہ برا ئے آٹو مو ٹو انڈسٹر ی کے چیئرمین مقرر

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر میاں محمد ادریس نے غضنفر علی خان کو ایف پی سی سی آئی کی مجلس قائمہ برا ئے آٹو مو ٹو انڈسٹر ی کا سا ل برائے 2015کے لیے چیئر مین مقر ر کیا ہے اورکہا ہے کہ وہ بز نس کمیونٹی کے مسائل کو حل کر نے کے لیے سر کا ری اور نجی شعبو ں میں سارے متعلقہ لو گو ں سے قر یبی را بطہ رکھیں ۔ غضنفر علی خان نے کہا کہ کمیٹی مذ کو رہ مقاصد کے حصو ل کے لیے کا م کر ے گی اور ایف پی سی سی آئی کے صدر کی رہنما ئی میں تجا رتی اور اقتصادی سر گر میاں مزید تیز کر ے گی اور آٹو مو ٹو انڈسٹر ی کو مزید مستحکم کر نے کی بھی کو شش کر ے گی ۔

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 16:49:40

اپنی رائے کا اظہار کریں