سول ہسپتال کراچی میں چور لیڈی ڈاکٹروں کے پرس پر ہاتھ صاف کرگئے
تازہ ترین : 1

سول ہسپتال کراچی میں چور لیڈی ڈاکٹروں کے پرس پر ہاتھ صاف کرگئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)کراچی کے سول اسپتال کے گائنی وارڈ میں ملزمان نے لیڈ ی ڈاکٹروں کے پرس سے موبائل اور رقم چوری کی اور فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کی واردات کے شبے میں 3افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔حراست میں لیے گئے افراد میں سول اسپتال کے 2گارڈز اور ایک ملازمہ بھی شامل ہے ۔پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 15:59:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں