ایشین انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری
تازہ ترین : 1
ایشین انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری

ایشین انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ ،پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) چین میں ہونے والی ایشین انڈر 21اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کردیا گیا ہے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ سات سے 13 اپریل تک چین کے شہر بیجنگ میں ہوگی جس میں پاکستان کا چھ رکنی دستہ شرکت کرے گا کھلاڑیوں میں محمد فہیم ، عبدالرحیم اور عامر طارق شامل ہیں چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے کراچی میں جاری کیمپ اختتام پذیر ہوگیا جس کے بعد ٹیم آج پانچ اپریل کو کراچی کے قائداعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے چین روانہ ہوگی ۔

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 14:15:10

اپنی رائے کا اظہار کریں