کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ رات ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کروانے ..
تازہ ترین : 1

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ رات ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): کراچی میں گذشتہ رات ہونے والے واقعے کے خلاف پی ٹی آئی نے مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات کے واقعہ کے خلاف تحریری شکایت الیکشن کمیشن کو بھی کی جائے گی. الیکشن کمیشن کو این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کی جائے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 13:57:08

اپنی رائے کا اظہار کریں