این اے 246 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی افسوس ناک ہے ، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی جمہوری رویہ اختیار کریں

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد زبیر کی میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 4 اپریل 2015 13:35

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد زبیر نے کہا ہے کہ این اے 246 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی افسوس ناک ہے ، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی جمہوری رویہ اختیار کریں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو منیجمنٹ کا نفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ این اے 246 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر افسوس ہے اور ایم کیو ایم پی ٹی آئی جھگڑے کی بجائے انتخابی مہم پر توجہ دیں اور جمہوری رویہ اختیار کریں ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں