کراچی : رینجرز نے منگھر پیر کے سرکاری اسپتال کا محاصرہ کر لیا
تازہ ترین : 1

کراچی : رینجرز نے منگھر پیر کے سرکاری اسپتال کا محاصرہ کر لیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء): رینجرز نے منگھر پیر کے سرکاری اسپتال کا محاصرہ کر لیا. رینجرز نے اسپتال کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق رینجرز اسپتال کے کمروں کی تلاشی لے رہے ہیں. جبکہ رینجر کی بھاری نفری منگھو پیر کے علاقہ میں موجود ہے.

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 11:36:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں