تحریک انصاف کا این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین : 1

تحریک انصاف کا این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماء عمران اسماعیل نے صوبائی چیف الیکشن کمشنر سندھ کو درخواست میں حلقہ این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔جمعہ کو تحریک انصاف کے رہنمائعمران اسماعیل نے حلقہ این اے 246میں فوج تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے صوبائی چیف الیکشن کمشنر سندھ کو درخواست دی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ حلقہ این اے 246میں پولنگ کے دوران فوج تعینات کی جائے۔(اح)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/04/2015 - 18:09:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں