کراچی :پولیس کی کارروائی ،2 بھتہ خور زیرحراست
تازہ ترین : 1

کراچی :پولیس کی کارروائی ،2 بھتہ خور زیرحراست

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بھتہ خورگرفتارکرلئے،، ملزمان کے قبضے سے دستی بم اوراسلحہ بھی برآمد کرلیا ،گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بھتہ خورگرفتارکرکے ملزمان کے قبضے سے دستی بم اسلحہ برآمد کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان تاجروں اور دکانداروں سے بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے حوالے ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی،پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/04/2015 - 16:56:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں