ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ؛ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
تازہ ترین : 1
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ؛ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا ..

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ؛ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء): سندھ میں آئندہ کل ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے پیش نظر عما تعطیل کا اعلان کر دیا گیا. ترجمان وزی راعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/04/2015 - 14:13:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں