کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاون میں ملوث ملزمان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، عدالت ..
تازہ ترین : 1

کراچی : سانحہ بلدیہ ٹاون میں ملوث ملزمان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی، عدالت نے ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء): کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم شکیل عرف چھوٹا سمیت 4 ملزمان کو پیش کیا . عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا. پیش کیے گئے ملزمان میں شہزاد، فاروق اور عبدالحمید بھی شامل ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران ملزم شکیل عرف چھوٹا نے سانحہ بلدیہ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا تاہم ریمانڈ کے دوران ملزمان سے مزید تفتیش کی جائے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/04/2015 - 13:14:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں