کراچی : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر
تازہ ترین : 1
کراچی : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر

کراچی : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء): سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ترجمان مقرر کیا گیا ہے . آئی جی سندھ نے خاتون ایس پی کو ترجمان مقرر کیا جس کے لیے ایس پی ارم اعوان کو نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا. ارم اعوان کا کہنا ہے کہ آج دوپہر دو بجے پہلی پریس بریفنگ دوں گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/04/2015 - 12:48:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں