سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں اپیلیٹ بنچ کے لیے ججز فراہم کرنے سے انکار کردیا

جمعرات 2 اپریل 2015 20:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں اپیلیٹ بنچ کے لیے ججز فراہم کرنے سے انکار کردیا کنٹونمنٹ بورڈز نے سندھ ہائی کورت سے رجوع کیا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے کاغزات نامزدگی اور اس کے لیے اپلیٹ بنچ کا قیام عمل میں لانا ہے لہذا اس مقصد کے لیے ججز فراہم کیے جائیں جس کے جواب میں سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل پالیسی دوہزار نو کے تحت ججز کی خدمات انتظامی معملات کے لیے فراہیم نہین کیئے جاسکتے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں