کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول
تازہ ترین : 1
کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ محکمہ صحت کو موصول ہو گئی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کے مہرے ایل 4، ایل 5 اور ایس 1 متاثر جبکہ ریڑھ کی ہڈی کے نچلے مہروں میں خلا ہے. سابق صدر پرویز مشرف کی دل کی شریانیں بھی متاثر ہیں. صحت میں پیچیدگیوں کے باعث سفر کرنا مشکل ہے. سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کو بلوچستان حکومت کو بھجوایا جائے گا.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 17:00:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں