پاکستان کو آئی ایم ایف سے انچاس کروڑ ، نوے لاکھ ڈالر کی چھٹی قسط موصول ہو گئی ہے، ..
تازہ ترین : 1

پاکستان کو آئی ایم ایف سے انچاس کروڑ ، نوے لاکھ ڈالر کی چھٹی قسط موصول ہو گئی ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے49کروڑ، 90لاکھ ڈالر کی چھٹی قسط موصول ہو گئی ہے۔ پاکستان کا 2013 میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پایا تھا۔ جس کے تحت اب تک چھ قسطوں میں 2ارب،71کروڑ ڈالر موصول ہو چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 15:07:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں