کراچی : پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراونڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا، پولیس کی رپورٹ ..
تازہ ترین : 1
کراچی : پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراونڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا، ..

کراچی : پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراونڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا، پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی جلسے کی اجازت دی جائے گی، ضلعی انتظامیہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): کراچی میں پی ٹی آئی نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا. جبکہ ایڈشنل ڈی سی سینٹرل نے پولیس سے جناح گراؤنڈ میں جلسے کی رپورٹ طلب کر لی ہے . ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی جائے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 13:36:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں