کراچی : پی آئی بی کالونی سے ملنے والی 4 لاشیں‌ لا پتہ افراد کی معلوم ہوتی ہیں، پولیس
تازہ ترین : 1

کراچی : پی آئی بی کالونی سے ملنے والی 4 لاشیں‌ لا پتہ افراد کی معلوم ہوتی ہیں، پولیس

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء): آج صبح پی آئی بی کالونی سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس کا کہنا ہے کہ ہاتھ بندھی لاشیں لا پتہ افراد کی لگتی ہیں. پولیس کے مطابق لاشیں بظاہر افغانی شہریوں کی لگتی ہیں اور چاروں افراد کو سر میں ایک ایک گولی مار کر قتل کیا گیا ہے ،

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 13:08:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں