کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ تیار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 12:33

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : سابق صدر پرویز مشرف کے طبی معائنے کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے. میڈیکل بورڈ کے تمام ممبران نے اپنی اپنی رپورٹ بورڈ سیکرٹری کو جمع کروا دی ہے جبکہ جمع کروائی گئی رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں