کراچی ،طارق روڈ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، 6مشتبہ افراد گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی ،طارق روڈ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، 6مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء )کراچی کے علاقے طارق روڈ کے قریب واقع شاہراہ قائدین پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن میں 6مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران طارق روڈ اور شاہراہ قائدین کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے تھے۔ آپریشن میں 100سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 11:19:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں