کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن کو قتل کیس میں8 اپریل ..
تازہ ترین : 1

کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن کو قتل کیس میں8 اپریل تک پولیس ریمانڈ پر دے دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن کو قتل کیس میں8 اپریل تک پولیس ریمانڈ پر دے دیا۔ نبی بخش پولیس نے ملزم عامر عرف سرکٹا کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا ملزم پر الزم تھا کہ اس نے جاوید نامی شخص کو بیرئر کے تنازعے پر قتل کیاتھا جبکہ زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزم کلیم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 16 اپریل تک جیل ریمانڈ پر بھیج دیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 20:42:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں