آزاد بن حیدر(آج) جامعہ کراچی میں خطاب کریں گے
تازہ ترین : 1

آزاد بن حیدر(آج) جامعہ کراچی میں خطاب کریں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) تحریک آزادیٴ پاکستان کے معروف کارکن آزاد بن حیدر جمعرات کو بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں خطاب کریں گے، لیکچر کا انعقاد آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی المنائی کے تحت ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی آڈیٹوریم میں ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 17:48:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں