کراچی : این اے 246 کے انتخابات کے لیے جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا
تازہ ترین : 1
کراچی : این اے 246 کے انتخابات کے لیے جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار کا ..

کراچی : این اے 246 کے انتخابات کے لیے جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات کے لیے جماعت اسلامی نے بھی اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے، جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ این اے 246 کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے امیدوار راشد نسیم ہوں گے. یاد رہے کہ این اے 246 کا حلقہ ایم کیو ایم کے رہنما نبیل گبول کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 17:47:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں