کراچی،ٹریفک حادثے میں2 افراد جان سے گئے
تازہ ترین : 1

کراچی،ٹریفک حادثے میں2 افراد جان سے گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں دو بسوں کے درمیان تیز رفتاری سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ حادثے میں ہلاک ہونے والی ثانیہ سول اسپتال میں نرس تھی، جسے اس کا کزن ارماز اسپتال چھوڑنے جارہا تھا کہ ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی، لواحقین کے مطابق ثانیہ کی سات ماہ پہلے شادی ہوئی تھی۔

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 16:28:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں