ایم کیو ایم کے 5کارکن 90روز کے لیے رینجرز کے حوالے
تازہ ترین : 1

ایم کیو ایم کے 5کارکن 90روز کے لیے رینجرز کے حوالے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) رینجرز نے مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گئے 5متحدہ کارکنوں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا ہے ۔رینجرز نے عدالت سے ملزمان کے 90روزہ ریمانڈ کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرلیا ۔ملزمان میں محمد غلام ،شہاب عرف ملا ،محمد ریاض ،تنزیل اور محمد آصف شامل ہیں ۔ملزمان دہشت گردی ،قتل اور اقدام قتل میں ملوث ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 16:26:39

اپنی رائے کا اظہار کریں