کراچی : ناظم آباد نمبر 3 میں پولیس کاروائی، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی : ناظم آباد نمبر 3 میں پولیس کاروائی، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): پولیس نے ناظم آباد نمبر 3 میں کاروائی کر کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے دو مبینہ دہشت گروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ دونوں کے قبضے سے 2 دستی بم بھی بر آمد ہوئے ہیں پولیس کے مطابق دونوں مبینہ دہشت گروں کے دو ساتھی فرار ہو گئے جن کی تلاش ابھی جاری ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 14:59:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں