کراچی : پولیس نے زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:53

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو عدالت میں پیش کیا. عدالت نے ملزم کلیم کو جیل بھیجنے کا حکم دیا جبکہ پولیس کو ملزم کو 16 اپریل کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں