کراچی : پی ٹی آئی نے متحدہ کے خلاف مطاہروں کی کال واپس لے لی
تازہ ترین : 1

کراچی : پی ٹی آئی نے متحدہ کے خلاف مطاہروں کی کال واپس لے لی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): پی ٹی آئی نے متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف مظاہروں کی کال واپس لے لی ہے. تفصیلات کے مطابق جناح گراؤنڈ میں کل پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین ہونے والے تصادم کے باعث پی ٹی آئی نے مظاہروں کو اعلان کیا تھا تاہم آج گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے مابین مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی نے مظاہروں کی کال واپس لے لی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 14:49:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں