کراچی : کار ڈیو اسپتال میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ روانہ
تازہ ترین : 1

کراچی : کار ڈیو اسپتال میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ روانہ

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): کراچی میں کارڈیو اسپتال میں آگ لگ گئی ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اسپتال کی جانب روانہ کر دی گئیں جو کہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 14:44:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں