کراچی : نیو ٹاؤن سے آتش بازی کے الزام میں گرفتاری دو دولہا ضمانت پر رہا
تازہ ترین : 1

کراچی : نیو ٹاؤن سے آتش بازی کے الزام میں گرفتاری دو دولہا ضمانت پر رہا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): نیو ٹاؤن کے علاقہ سے شادی میں آتش بازی کے الزام میں گرفتار کیے گئے دو دولہوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، دونوں دولہوں کو تین افراد سمیت گرفتار کیا گیا تھا . تاہم پولیس نے ذاتی مچلکوں کی ادائیگی کے بعد دونوں دولہوں کو جیل سے رہا کر دیا.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 14:26:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں