کراچی : رینجرز نے پانچ ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا
تازہ ترین : 1

کراچی : رینجرز نے پانچ ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): رینجرز نے 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا. تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا جہا ں عدالت نے سماعت کے بعد ملزمان کو 90 روز کے لیے جیل بھجوا دیا.

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 14:08:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں