کراچی : پولیس کی کاروائی، ایک ٹارگٹ کلر گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی : پولیس کی کاروائی، ایک ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء): کراچی کے علاقہ نبی بخش تھانہ میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا نام ملزم عامر عرف چنا ہے اور اس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے. پولیس کے مطابق ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث ہے پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 13:15:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں