گلوکارہ مسکان جے کی کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے شومیں عمدہ پرفارمنس ..
تازہ ترین : 1
گلوکارہ مسکان جے کی کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے شومیں عمدہ ..

گلوکارہ مسکان جے کی کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے شومیں عمدہ پرفارمنس

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) گلوکارہ مسکان جے نے کراچی میں ملٹی نیشنل سیلولر کمپنی کے زیر اہتمام ہونیو الے شو میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔گلوکارہ 1گھنٹے تک پرستاروں کے اصرار پر پرفارم کرتی رہیں ۔ کراچی میں ہونے والے میوزیکل اور کامیڈی شو میں مسکان جے ،گلوکار جنید اسلم، سینئر اداکارہ بشری ٰ انصاری نے بھی پرفارم کیا جس کے بے حد سراہا گیا ۔

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 12:46:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں