کراچی : گورنر سندھ نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ہاؤس بلا ..
تازہ ترین : 1
کراچی : گورنر سندھ نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ..

کراچی : گورنر سندھ نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گورنر ہاؤس بلا لیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 اپریل 2015 ء): گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کو گورنر ہاؤس بلوا لیا، یاد رہے کہ گذشتہ روز جناح گراؤنڈ میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنا ن کے مابین تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں دونوں سیاسی جماعتوں میں کشیدگی مید بڑھ گئی ہے، تاہم گورنر ہاؤس میں ہونے والی آج کی ملاقات میں دونوں سیاسی جماعتوں کے مابین کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کی جائیں گی، تاہم ملاقات کے بعد ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے رہنما پریس کانفرنس بھی کریں گے.

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 10:45:59

قارئین کی رائے :

  • Abdul Malik Says : 01/04/2015 - 12:58:17

    It is a good move, Governor Sindh is appreciated,

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں