سندھ سا لڈویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈمیں خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے کیلئے ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن سپو ر ٹ فرا ہم کر یگی، ایم ڈی رو شن علی شیخ
منگل 31 مارچ 2015 21:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) ایم ڈی سندھ سا لڈویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ رو شن علی شیخ نے کہا ہے کہ سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کو شہریوں کے لئے مفید بنا نے اور انہیں صفا ئی ستھرا ئی اور صا ف ما حو ل فرا ہم کر نے کو یقینی بنا نے کے لئے سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ میں ہر قسم کی خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے اور کر پشن سے پا ک بنا نے کے لئے ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن ایک معا ہدے کے تحت مکمل سپورٹ فرا ہم کر ے گا ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منگل کو بو ر ڈ کے دفتر میں ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن اور سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کے در میا ن ایک ایم او یو پر دستخط کی تقریب کے مو قع پر اپنے خطا ب اور میڈیا سے با ت چیت میں کیا ۔(جاری ہے)
اس مو قع پر FPCCIکے ایڈوا ئزرز صدیق شیخ ٹرا نسپیرنسی کی جا نب سے چیئر مین سہیل مظفر جبکہ بو ر ڈ کی جا نب سے ایم ڈی رو شن علی شیخ نے معا ہدے پر دستخط کئے جبکہ اس مو قع پر ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل کے ایڈوا ئزرز سید عا دل گیلا نی ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر سعد را شد ، سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ کے سیکریٹری ڈ ا کٹر میر نصرت علی پہنور ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر فنا نس اینڈ ایڈمن عبد الوا حد شیخ ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشن ivشفیق احمد شیخ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشنiiiغلا م مجتبیٰ جو یو ،ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر آپریشنiiiمحمد اسلم کھو سو اور ایگزیکٹو ڈا ئریکٹر عبد الجبا ر شیخ بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔
روشن علی شیخ نے اس مو قع پر کہا کہ بو ر ڈ میں خریدا ر ی کے عمل کو شفا ف بنا نے کے لئے پرو کیو ر منٹ کمیٹی میں بھی ٹرا نسپیرنسی کا ایک نما ئندہ آبزرور کے طو ر پر مشتمل ہو گا ۔حکو مت شفا فیت کو فرو غ دینا چا ہتی ہے اور اسی وجہ سے کہ کھلے دل اور صا ف نیت کت سا تھ بو ر ڈ کے معا ملا ت میں ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل کو بھی شا مل کیا گیا ہے ۔ایف پی سی سی آئی کے ایڈوا ئزرز صدیق شیخ نے اس سلسلے میں نما یا ں کر دا ر ادا کیا ہے جسکے لئے وہ نا صر ف صدیق شیخ کے بلکہ فیڈریشن کے بھی شکر گزا ر ہیں ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں روشن شیخ نے کہا کہ ایم سی اور ڈی ایم سی کے کسی بھی سینیٹر ی ورکرز کو ملا زمتو ں سے فا ر غ یا بے رو زگا ر نہیں کیا جا ئیگا بلکہ یہ سینیٹر ی ورکرز پرا ئیوٹ کنٹریکٹرز کے سا تھ 25فیصد اضا فی تنخوا ہ کے ساتھ ڈیٹلمنٹ پر کا م کر یں گے جس سے وہ معا شی طو ر پر مستحکم بھی ہو نگے جبکہ ان کی نو کریا ں متعلقہ ادا رو ں میں قا ئم رہینگی ۔ایم ڈی بو ر ڈ اس مو قع پر مزید کہا کہ پرو جیکٹ کی شرو عا ت سے ہی ما نیٹرنگ اور سپر ویژ ن کا عمل جا ر ی رہے گا ۔پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت اقدامات کے ذریعے حکو مت کا کر دا ر کم کر رہے ہیں ۔بو ر ڈ کے ذریعے بہترین سر وسز فرا ہم کر کے شہریو ں کو ریلیف فرا ہم کرینگے اور حکو مت پر عوا م کے اعتما د میں اضا فہ بھی کرینگے ۔ایک سوا ل کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ بلدیا تی ادا رو ں سے نہ ہی کو ئی فنکشن چھینا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کے اختیا را ت میں کمی کی جا رہی ہے ۔میو نسپل کا ر پو ریشنز بو ر ڈ کے ذر یعے کا م کرا ئینگی ۔سا لڈ ویسٹ کے حوا لے سے اس وقت کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کرا چی میں 3.5بلین رو پے جبکہ اندرو ن سندھ 2.5بلین رو پے خر چ کئے جا رہے ہیں ۔کچرا جلا نے کے با عث کرا چی میں 30فیصد نو زا ئیدہ بچے دمے کا شکا ر ہو رہے ہیں ۔دنیا بھر میں کچر ے کو بو جھ نہیں بلکہ ریسو ر س سمجھا جا تا ہے ۔یہ پرو جیکٹ عوا م کی صحت کے معیار کو بلند کریگا ۔ٹرا نسپیرنسی انٹر نیشنل پا کستا ن کے چیئر مین سہیل مظفر نے اپنے خطا ب میں کہا کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ اور رو شن علی شیخ کا یہ ایک ایسا اقدا م ہے اس سے ان کی اور حکو مت کی نیک نیتی ظا ہر ہو تی ہے یہ ایک با ر اعتما د آدمی ہی کر سکتا ہے ۔اُمید ہے کہ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ شہریو ں کے لئے بہتر اور ریلیف کا با عث ہو گا اور کرا چی صا ف ستھرا نظر آئے گا بو ر ڈ کے علا وہ ریو نیو ڈیپا ر ٹمنٹ اور دیگر حکو متی ادا رو ں کے ساتھ بھی MOUسا ئن کیا ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت