کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹارگٹ کلر بلال عرف چنگاری کو10دن کے جسمانی ریمانڈ ..
تازہ ترین : 1

کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹارگٹ کلر بلال عرف چنگاری کو10دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیریل ٹارگٹ کلر بلال عرف چنگاری کو10دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا نیو کراچی پولیس نے ملزم بلال قریشی عرف چنگاری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا پولیس کے مطابق ملزم قتل کی28 وارداتوں میں ملوث ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کرکے اس کے ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم کو چودہ دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 20:57:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں