کورنگی مرتضی چورنگی کے قریب نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے 80سالہ شخص جاں بحق
تازہ ترین : 1

کورنگی مرتضی چورنگی کے قریب نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے 80سالہ شخص جاں بحق

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)کراچی کے علاقے کورنگی مرتضی چورنگی کے قریب نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے 80سالہ شخص جاں بحق ہو گیا پولیس نے بتایا کہ حادثے کا ذمے دار گاڑی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا جبکہ زخمی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ادھر معمار میں جمالی پل کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے نا معلوم گاڑی نے 40سالہ نا معلوم شخص کو زخمی کر دیا ۔

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 19:40:20

اپنی رائے کا اظہار کریں