جنید شیخا چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ اسٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ..
تازہ ترین : 1

جنید شیخا چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ اسٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین منتخب

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ اسٹوڈنٹس ایسو سی ایشن کی انتظامی کمیٹی برائے سال 2015-16 کے لئے ممتاز چارٹرڈ اکاوٴ نٹنٹ جنید شیخا چیئرمین جبکہ عدنان رضوی ممبر، فیصل ضوارالیکشن سیکریٹری اور عادل اقبال ممبر الیکشن کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں ۔ دیگر ممبران میں سونم دیوی، کاشف خان، اور بلال مناف شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 19:15:30

اپنی رائے کا اظہار کریں