کراچی : شادی کی تقریب میں آتش بازی مہنگی پڑ گئی، دو دولہا سمیت پانچ افراد گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی : شادی کی تقریب میں آتش بازی مہنگی پڑ گئی، دو دولہا سمیت پانچ افراد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء): کراچی میں شادی کی تقریب میں کی گئی آتش بازی مہنگی پڑ گئی . آتش بازی کرنے کے جرم میں پولیس نے دو دولہوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں دو دولہوں سمیت ان کے کزن بھی شامل ہیں جبکہ ان افراد کو بے جا آتش بازی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 15:05:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں