کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں گینگ وار اور کالعدم تنظیم کے 6 ملزمان ہلاک
منگل 31 مارچ 2015 13:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں گینگ وار اور کالعدم تنظیم کے چھ ملزمان ہلاک ہوگئے۔ لیاری میں مارنے جانے والے ملزمان کھارا در چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث تھے۔کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس کی کارروائی، تین گیگسٹرز کو مقابلے میں ٹھکانے لگا دیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے کشتی چوک کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،پولیس کو دیکھتے ہیں ملزمان نے فائرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے بابا لاڈلہ گروپ کے تین ملزمان مارے گئے،پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کھارادر چیک پوسٹ حملے میں ملوث تھے۔
چیک پوسٹ پر حملے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے۔دوسری جانب اورنگی طوری بنگش میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان خان زمان گروپ سے بتایا جاتا ہے۔جبکہ قائد آباد پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جس کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کر لیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی