کرچی : سندھ ہائی کورٹ میں عمران خان اور عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست ..
تازہ ترین : 1

کرچی : سندھ ہائی کورٹ میں عمران خان اور عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست مسترد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء): سندھ ہائی کورٹ نے عمران خان اور عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی، درخواست گزار نے یہ موقف دیا کہ کہ آڈیو ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد عمران خان اور عارف علوی صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا ان کو نا اہل قرار دیا جائے. تاہم عدالت نے درخواست کو مسترد کر دیا.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/03/2015 - 12:25:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں