سول ایوی ایشن نے چھوٹے روٹس پر چارٹر طیارے چلانے کی منظوری دے دی۔
تازہ ترین : 1

سول ایوی ایشن نے چھوٹے روٹس پر چارٹر طیارے چلانے کی منظوری دے دی۔

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)‬‎ سول ایوی ایشن کی جانب سے چھوٹے ہوائی روٹس پر چارٹر طیارے چلانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ چھوٹے ہوائی روٹس پر چارٹر طیارے چلانے کے فیصلے کے مطابق چارٹر طیارے ژوب، گوادر، تربت، دالبدین، پنجگور، راولاکوٹ ، گلگت اورمظفر گڑھ کیلئے چلائے جائیں گے۔اس حوالے سے آپریٹرز کو یومیہ کی بنیاد پر ان علاقوں میں چارٹر طیارے چلانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
وقت اشاعت : 30/03/2015 - 23:11:09

اپنی رائے کا اظہار کریں